پاسچر انسٹیٹیوٹ
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - وہ اسپتال جس میں دیوانے کتے کے کاٹے کا علاج ہو۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ اسپتال جس میں دیوانے کتے کے کاٹے کا علاج ہو۔